چوہد ری سجاد گجر کو جنر ل سیکر ٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 1

چوہد ری سجاد گجر کو جنر ل سیکر ٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثناء اﷲ ، جنرل سیکر ٹری مسلم لیگ ن پنجاب اویس خان لغاری اور جوائنٹ سیکرٹری  مسلم لیگ ن    پنجاب رانا محمد ارشد  نے وائس  چیئر مین  کنٹو نمنٹ بورڈ چوہد ری  سجادگجر کو  جنر ل سیکر ٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن   جا ر ی کر دیا ۔ اس مو قع پر   مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  رانا اکبر سلیم  ،  ایڈیشنل جنر ل سیکر ٹری لیبر ونگ  لاہور  قد یر مغل ،انفارمنشن سیکر ٹری لیبرونگ لاہور میا ں امجد، جنر ل سیکر ٹری پی پی 159ملک نذیر   اور دیگر  مسلم لیگ ن   کے کا رکنا ن مو جود تھے ۔ 

چوہد ری سجاد گجر کو جنر ل سیکر ٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 2
چوہد ری سجاد گجر کو جنر ل سیکر ٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 3
چوہد ری سجاد گجر کو جنر ل سیکر ٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 4
چوہد ری سجاد گجر کو جنر ل سیکر ٹری مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں