پاکستان کے بیشترعلاقوں میں سردی کی لہر

پاکستان کے بیشترعلاقوں میں سردی کی لہر

پاکستان کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ میدانی علاقوں میں بھی درجۂ حرارت کم ہے جب کہ شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ خشک اور شدید موسم کے سبب مختلف علاقوں میں وبائی امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت 11، اسلام آباد اور لاہور میں پانچ ڈگری جب کہ پشاور میں چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


لاہور
1لاہور
پشاور
2پشاور
اسلام آباد
3اسلام آباد
کراچی
4کراچی
لاہور
5لاہور
پشاور
6پشاور
اسلام آباد
7اسلام آباد
لاہور
8لاہور
پشاور
9پشاور
اسلام آباد
10اسلام آباد
پشاور
11پشاور
پشاور
12پشاور
پشاور
13پشاور
پشاور
14پشاور
پشاور
15پشاور
پشاور
16پشاور