امریکہ کی بعض ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں

امریکہ کی بعض ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مشی گن، نیو یارک، مونٹانا، ساؤتھ ڈکوٹا، نارتھ ڈکوٹا اور آئیووا میں ٹھنڈ کے سبب معمولاتِ زندگی متاثر ہیں اور شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کینیڈا میں آنے والے آرکٹک بلاسٹ کی وجہ سے امریکہ کے شمال مغربی اور مشرقی علاقوں سے لے کر وسط مغربی علاقوں کا درجۂ حرارت کم ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق برف باری اور طوفان کے سبب ہزاروں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔

امریکہ کی بعض ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں
1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11