پاکستان کے مختلف شہر ان دنوں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ گرمی کے باعث لوگوں کے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بدھ کو جیکب آباد، دادو اور موہن جو داڑو نہ صرف سندھ بلکہ ملک کے گرم ترین علاقے تھے جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ چند روز موسم بدستور گرم رہے گا اور 27 مئی کے بعد درجہ حرارت میں قدرے کمی آئے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments