مختلف ممالک میں کرسمس کی تیاریاں

مختلف ممالک میں کرسمس کی تیاریاں

دنیا بھر میں مسیحیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں۔ کرسمس کے موقع پر گھروں اور بازاروں کو رنگ برنگی روشنیوں، کرسمس ٹری اور دیگر چیزوں کی مدد سے خوب سجایا جاتا ہے۔ کرسمس سے قبل شاپنگ مالز اور اسٹورز پر بھی شہریوں کا رش ہے جہاں کرسمس کی مناسبت سے خصوصی ڈسکاؤنٹس اور سیلز لگائی گئی ہیں۔ دنیا بھر سے کرسمس کی تیاریوں کی جھلکیاں دیکھیں اس پکچر گیلری میں۔


فلپائن (منیلا)
1فلپائن (منیلا)
میکسیکو (میکسیکو سٹی)
2میکسیکو (میکسیکو سٹی)
جنوبی کوریا (سول)
3جنوبی کوریا (سول)
بھارت (کولکتہ)
4بھارت (کولکتہ)
انڈونیشیا (جکارتہ)
5انڈونیشیا (جکارتہ)
نائجیریا (لیگوس)
6نائجیریا (لیگوس)
تھائی لینڈ (بینگاک)
7تھائی لینڈ (بینگاک)
پاکستان (کراچی)
8پاکستان (کراچی)
انڈونیشیا (جکارتا)
9انڈونیشیا (جکارتا)
جنوبی کوریا (سول)
10جنوبی کوریا (سول)
فرانس (پیرس)
11فرانس (پیرس)
امریکہ (نیو یارک)
12امریکہ (نیو یارک)
سری لنکا (کولمبو)
13سری لنکا (کولمبو)
برطانیہ (لندن)
14برطانیہ (لندن)
پرو (لیما)
15پرو (لیما)