اپیکا فیلڈ اسٹاف کے تما م اسٹاف کے پبلک سروس کے آ ڑڈز جاری 1

اپیکا فیلڈ اسٹاف کے تما م اسٹاف کے پبلک سروس کے آ ڑڈز جاری

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز ) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کےعہدیداران اقبال کاظمی اور ریحان بخش نے اپیکا فیلڈ اسٹاف کے تما م اسٹاف کو انکے پبلک سروس کے آ ڑڈز جاری ہونےپر اور آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر حاجی ارشاد چوہدری گروپ کی انتھک کوشش کے نتیجے میں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور کہا ہے کہ اسطرح فیلڈ کے لیے عملی جہدو جہد کر تے رہیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں