نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا معاملہ،سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کر دی 1

نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا معاملہ،سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کر دی

سوشل میڈیا پر نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا معاملہ،سٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تردید کردی۔

گذشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پرنئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس حوالے سےسٹیٹ بنک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں بارے وضاحت جاری کر دی۔ترجمان سٹیٹ بنک کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں۔نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں