welcomed the New Year

ینگ پیرا میڈیکس نئے سال میں پیرا میڈیکس کے حقوق کے لیے پر عزم ۔چئیرمین YPA پنجاب شکیل ملک۔

ساؤتھ پنجاب بیورو چیف محمد اختر بھٹی ینگ پیرا میڈیکس نئے سال میں پیرا میڈیکس کے حقوق کے لیے پر عزم ۔چئیرمین YPA پنجاب شکیل ملک۔

ڈیرہ غازی خان میں ینگ پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن پنجاب کی  نئے سال کی آمد پر خوش آمدید تقریب منعقد ہوئی اور کیک کاٹا گیا ،نیو سال میں پیرا میڈیکس کے حقوق کے حصول کے لیے ولولے اور جوش کے ساتھ کام کرنے پر اتفاق کیا گیا،اس موقع پر صوبائی چئیر مین ینگ پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن پنجاب شکیل ملک،محمد علی ،وقاص،عباس ،سلیمان سمیت پیرا میڈیکس کی کثیر تعداد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں