SSP Traffic District Central met

کراچی: نمائندہ تیزخبرنیوز حاجی محمد سلیم نے کریم آباد میں اپنے علاقےکے ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل اعجازالدین سے ملاقات کی ۔

تفصیلات کے مطابق تیزخبر نیوز کے نمائندہ حاجی محمد سلیم نے ایس پی آفس ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ جاکر ایس ایس پی ٹریفک اعجازالدین سے ملاقات کی اور علاقے میں ٹریفک کی روانی بحال رکھنےکے لیے تجاویز پیش کی۔ جس پر ایس ایس پی ٹریفک اعجازالدین نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور متعلقہ ایس او کو ہدایت دیتےکہا کہ علاقے میں ٹریفک کے مسائل اور ان کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں تاکہ تاجروں اور اہل علاقہ کو پریشانی سے بچایا جاسکے

کراچی: نمائندہ تیزخبرنیوز حاجی محمد سلیم نے کریم آباد میں اپنے علاقےکے ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل اعجازالدین سے ملاقات کی ۔ 1
کراچی: نمائندہ تیزخبرنیوز حاجی محمد سلیم نے کریم آباد میں اپنے علاقےکے ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل اعجازالدین سے ملاقات کی ۔ 2
کراچی: نمائندہ تیزخبرنیوز حاجی محمد سلیم نے کریم آباد میں اپنے علاقےکے ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل اعجازالدین سے ملاقات کی ۔ 3
کراچی: نمائندہ تیزخبرنیوز حاجی محمد سلیم نے کریم آباد میں اپنے علاقےکے ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل اعجازالدین سے ملاقات کی ۔ 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں