Siddique Trade Center Gulberg meeting

سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کی زیر صدارت پلازہ کی میٹنگ ہوئی

لاہور: (نمائندہ تیزخبر نیوز) سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کی زیر صدارت پلازہ کی میٹنگ ہوئی ۔جس میں ٹریڈر ایسوسی ایشن اور ایگزیکٹو بورڈ کے ممبران کے ساتھ متفقہ طور پر سب نے مل کر پلازہ کی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کیا اور یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ اب پلازہ کی خود ساختہ و نااہل کرپٹ مینجمنٹ کو سروسز چارجز نہیں دے گے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم سب مل کر سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ و ٹیم خدمت گروپ صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ میٹنگ میں تاجروں نے صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کی کرپٹ انتظامیہ کے خلاف کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم سب مل کر سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ و ٹیم خدمت گروپ صدیق ٹریڈ سینٹر کی قیادت میں اس پلازے کی کاروباری رونقیں دوبارہ بحال کرے گے اور اس خود ساختہ و نااہل کرپٹ مینجمنٹ سے ہر صورت چھٹکارا حاصل کرے گے

سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کی زیر صدارت پلازہ کی میٹنگ ہوئی 1
سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کی زیر صدارت پلازہ کی میٹنگ ہوئی 2
سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کی زیر صدارت پلازہ کی میٹنگ ہوئی 3
سید اظہر شاہ صدر صدیق ٹریڈ سینٹر گلبرگ کی زیر صدارت پلازہ کی میٹنگ ہوئی 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں