Sewerage system

نیا پل سنی پارک نزد اقصیٰ مسجد مین بازار فتح گڑھ میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز) نیا پل سنی پارک نزد اقصیٰ مسجد مین بازار فتح گڑھ میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر ہے گٹروں کا پانی باہر نکل آتا ہے یہ مسئلہ ایک ماہ سے ہے متعلقہ ادارے کو بار بار شکایت کی ہے لیکن کوئی بھی شخص یا ورکرز وزٹ نہیں کر رہا اور نہ ہی مسئلہ کا حل کر رہے اہل محلہ نے وزیراعظم پورٹل ائپ پر بھی شکایت کی ہے لیکن کوئی بھی نتیجہ نہیں نکلا ۔ اہل محلہ کی احتجاج کرتے ہوئے تصاویر

نیا پل سنی پارک نزد اقصیٰ مسجد مین بازار فتح گڑھ میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر 1
نیا پل سنی پارک نزد اقصیٰ مسجد مین بازار فتح گڑھ میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر 2
نیا پل سنی پارک نزد اقصیٰ مسجد مین بازار فتح گڑھ میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر 3
نیا پل سنی پارک نزد اقصیٰ مسجد مین بازار فتح گڑھ میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں