Praying Fateha

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب سینئر نائب صدر چودھری سجاد گجر ،عا شق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیا دت میں مسلم لیگ ن کے وفد کی حکیم اظہر بٹ کے گھر آمد۔

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز )پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب سینئر نائب صدر  چودھری سجاد گجر ، عا شق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم  سینئر رہنما  پاکستان مسلم لیگ(ن)،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری لیبر ونگ  لاہور محمد قدیر مغل ، لیبر ونگ لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری میاں امجد ، اور پی پی 167 سینئر نائب شاہد  راجپوت کی جنرل سیکرٹری پی پی 167  حکیم اظہر بٹ کے گھر آمد۔ حکیم اظہر بٹ کے مرحوم بیٹے کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور  دعا کی۔ اللہ  تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب سینئر نائب صدر چودھری سجاد گجر ،عا شق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیا دت میں مسلم لیگ ن کے وفد کی حکیم اظہر بٹ کے گھر آمد۔ 1
پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب سینئر نائب صدر چودھری سجاد گجر ،عا شق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیا دت میں مسلم لیگ ن کے وفد کی حکیم اظہر بٹ کے گھر آمد۔ 2
پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب سینئر نائب صدر چودھری سجاد گجر ،عا شق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیا دت میں مسلم لیگ ن کے وفد کی حکیم اظہر بٹ کے گھر آمد۔ 3
پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب سینئر نائب صدر چودھری سجاد گجر ،عا شق ِ رسول ﷺ رانا اکبر سلیم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیا دت میں مسلم لیگ ن کے وفد کی حکیم اظہر بٹ کے گھر آمد۔ 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں