police operation against drug dealers

تھانہ صدر پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ایک منشیات فروش گرفتار چرس بر آمد

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) تھانہ صدر پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ایک منشیات فروش گرفتار چرس بر آمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور عمران کشور کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی پولیس ایس ایچ او حافظ عاطف نزیر کی ٹیم نے مخبر خاص کی اطلاع پر پتوکی کے نواحی علاقہ جمشیر چک نمبر  24 میں کاروائی کرکے احمد نامی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا جس سے پولیس نے  2 کلو سے زائد چرس بر آمد کرکے ملزم کے خلاف بجرم 9C کے تحت مقدمہ درج کرلیا مزید تحقیقات شروع کردی

تھانہ صدر پتوکی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ایک منشیات فروش گرفتار چرس بر آمد 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں