Muslim League UC 185

مسلم لیگ ن یوسی 185 آفس میں قائد پاکستان محمد علی جناح کا 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

مسلم لیگ ن یوسی 185 آفس میں قائد پاکستان محمد علی جناح کا 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں چیرمین یوسی 185 ملک مظہر حسین، کونسلرز یوسی 185 جمشید اقبال، قیصر بلال،چوہدری افتخار،حاجی لیاقت علی خان،صدر یوسی 185ندیم حسین بٹ،محمود الحسن قریشی،حاجی محمد وارث،چوہدری نواز،عبدالعزیز،عبدالحفیظ،حاجی غلام حسین،زبیر سلیم جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ،عاصم چوہان، اشتیاق احمد،شیراز احمد،غلام مصطفی،طارق علم دین عامر،کاشف محمود، الطاف گجر،ملک جگی، سمیت تمام عہدیداران نےشرکت کی،

مسلم لیگ ن یوسی 185 آفس میں قائد پاکستان محمد علی جناح کا 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا 1
مسلم لیگ ن یوسی 185 آفس میں قائد پاکستان محمد علی جناح کا 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا 2
مسلم لیگ ن یوسی 185 آفس میں قائد پاکستان محمد علی جناح کا 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا 3
مسلم لیگ ن یوسی 185 آفس میں قائد پاکستان محمد علی جناح کا 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا 4
مسلم لیگ ن یوسی 185 آفس میں قائد پاکستان محمد علی جناح کا 145ویں یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں