MPA Bilal Warraich | Abuses journalists

گوجرہ میں ایم پی اے بلال وڑائچ کی غنڈہ گردی خبر لگانا صحافی کا جرم بن گیا

گوجرہ :  (انچارج  نما ئند گان تیز  خبر نیوز سندھ ،پنجاب ،فخر اسلم بھٹی) گوجرہ میں ایم پی اے بلال وڑائچ کی غنڈہ گردی خبر لگانا صحافی کا جرم بن گیا پاکستان وزیراعظم عمران خان کے خواب کی سرعام دھجیاں بکھیر دی گئی گوجرہ کے صحافیوں کے ساتھ ایم پی اے بلال وڑائچ کا ناروا سلوک جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں