meeting to be held

لاہور: حاجی امداد حسین کی جانب سے پی ٹی ایم کے 13دسمبر کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز)حاجی امداد حسین  کی جانب  سے پی ٹی ایم کے 13دسمبر کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ جس میں  ایم این اے وحید عالم ،  تارہ بٹ، راشد خان اور شاہ رخ امداد ، دیگر  نے شر کت کی۔

لاہور: حاجی امداد حسین کی جانب سے پی ٹی ایم کے 13دسمبر کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں