Labor Wing Lahore

پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے عہدےداروں کی سینئر نائب صدر رانا عابد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئےان کے گھر آمد

لاہور: ( نمائندہ تیز خبر نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے عہدےداروں کی سینئر  نائب صدر رانا عابد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئےان کے گھر آمد    وفد میں چیئرمین مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور  ثاقب لطیف، صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور چوہدری ذوالفقار احمد،  جنرل سیکرٹری لیبر ونگ لاہور سردار کاظم محمود گجر، ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری لیبرونگ لاہور قد یر مغل ،پی پی 167 سینئر نائب صدر شاہد راجپوت، سنیئر نائب صدر صدیق اعوان اور انفارمیشن سیکریٹری مطلوب احمد شامل تھے ۔ وفد نے   مرحومہ    کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔

پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے عہدےداروں کی سینئر نائب صدر رانا عابد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئےان کے گھر آمد 1
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے عہدےداروں کی سینئر نائب صدر رانا عابد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئےان کے گھر آمد 2
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے عہدےداروں کی سینئر نائب صدر رانا عابد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئےان کے گھر آمد 3
پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے عہدےداروں کی سینئر نائب صدر رانا عابد کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئےان کے گھر آمد 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں