Israr Ahmed Gola's father passed away

محلہ قربان کالونی میں اسرار احمد گولہ کے والد مرحوم وفات پا گئے

اوستہ محمد ضلع جعفرآباد : (بیوروچیف  الطاف حسین عمرانی  )محلہ قربان کالونی میں اسرار احمد گولہ کے والد مرحوم وفات پا گئے۔ان کی  میت کو لے جانے میں بہت تکلیف محسوس ہوئی۔ اہل محلہ کا کہنا تھا کہ ہم سخت پریشانی سیوریج سسٹم  تم درہم برہم ہے نہ اہل انتظامیہ کی وجہ سے محلے میں سیوریج سسٹم بالکل ہی تباہ و برباد ہے اور گندے نالے کا پانی سڑکوں پر موجود ہے آتے جاتے لوگوں کو میت لے جانے یا مریضوں کو لے جانے میں بہت تکلیف ہو رہا ہے مزید اہل محلہ کا کہنا تھا کہ ہم ایم پی اے ضلع جعفرآباد وزیراعلی بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لے کے سیوریج سسٹم کو بحال کیا جائے

محلہ قربان کالونی میں اسرار احمد گولہ کے والد مرحوم وفات پا گئے 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں