Influential people occupy the plot

تھانہ سرائے مغل کے علاقہ جاگو والا چک نمبر 40 میں غریب محنت کش کے پر پلاٹ با اثر افراد کا قبضہ

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) تھانہ سرائے مغل کے علاقہ جاگو والا چک نمبر 40 میں غریب محنت کش کے  پر پلاٹ  با اثر افراد کا قبضہ ۔ با اثر ملزمان کی محنت کش  کو سنگین نتائج و قتل کی دھکیاں ۔ غریب محنت کش نے 15 پر پولیس کو اطلاع دی ۔جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی غریب محنت کش سبحان خان  نے تھانہ سرائے مغل پولیس کو ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دے دی ۔ تاحال  قبضہ گروپ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا ۔ غریب محنت کش نے ڈی پی او قصور ،ڈی آئی جی شیخو پورہ رینج ،آئی جی پنجاب سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

تھانہ سرائے مغل کے علاقہ جاگو والا چک نمبر 40 میں غریب محنت کش کے پر پلاٹ با اثر افراد کا قبضہ 1
تھانہ سرائے مغل کے علاقہ جاگو والا چک نمبر 40 میں غریب محنت کش کے پر پلاٹ با اثر افراد کا قبضہ 2
تھانہ سرائے مغل کے علاقہ جاگو والا چک نمبر 40 میں غریب محنت کش کے پر پلاٹ با اثر افراد کا قبضہ 3
تھانہ سرائے مغل کے علاقہ جاگو والا چک نمبر 40 میں غریب محنت کش کے پر پلاٹ با اثر افراد کا قبضہ 4
تھانہ سرائے مغل کے علاقہ جاگو والا چک نمبر 40 میں غریب محنت کش کے پر پلاٹ با اثر افراد کا قبضہ 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں