induction program

حسین آباد محلہ مین مزمل تنیه کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کاایک شمولیتی پروگرام ہوا۔

اوستا محمد : ضلع جعفرآبادسےہمارے بیوروچیف الطاف حسین عمرانی کی رپورٹ کے مطابق حسین آباد محلہ مین مزمل تنیه کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کاایک شمولیتی پروگرام ہوا۔جس مین صوبائی نائب صدر عبدالستار جمالی,ضلعی رہنما حاجی علی شیر جمالی,تحصیل صدر سوناخان جمالی,نائب صدر سیف اللہ جمالی,حاجی محمدخان پندرانی,یوتھ ونگ صدر فرازجمالی،نائب صدرطالب جان جمالی،فنانس سیکرٹری جاوید احمد جمالی،محمد مٹھل جمالی،محمد آصف جمالی،فاروق احمد،جمعہ خان،علی حسن جمالی نے شرکت کی۔ آج سید مصطفیٰ کمال کے نظرئیے سے متاثر ہو کر اسرار احمد تنیہ،مدثر تنیہ،ثناءاللہ تنیہ،غفار احمد تنیہ،فہد جتوئ،ریاض نتھانی،امتیاز نتھانی،آفتاب مینگل اور مجاہد علی جمالی نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

حسین آباد محلہ مین مزمل تنیه کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کاایک شمولیتی پروگرام ہوا۔ 1
حسین آباد محلہ مین مزمل تنیه کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کاایک شمولیتی پروگرام ہوا۔ 2
حسین آباد محلہ مین مزمل تنیه کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کاایک شمولیتی پروگرام ہوا۔ 3
حسین آباد محلہ مین مزمل تنیه کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کاایک شمولیتی پروگرام ہوا۔ 4
حسین آباد محلہ مین مزمل تنیه کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کاایک شمولیتی پروگرام ہوا۔ 5

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں