Eid party PP152

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پی پی 152 کے صدر مہر خلیق الرحمن کی طرف سے *عید ملن پارٹی*کا اہتمام کیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پی پی 152 کے صدر مہر خلیق الرحمن کی طرف سے *عید ملن پارٹی*کا اہتمام کیا گیا۔جو صدر پی پی 152 زیر صدارت ہوا۔*عید ملن پارٹی* کے مہمانان خصوصی عاشقِ رسولﷺ رانا سلیم سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ،پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ لاہور کے چیرمین ثاقب لطیف ،صدر لیبر ونگ لاہور کے چوہدری ذوالفقار علی ،نائب صدر لیبرونگ لاہور چودھری مقبول حسین ، نائب صدر لیبر ونگ لاہور مہر صفدر ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد قدیر مغل ،پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ لاہور کے انفارمیشن سیکریڑی میاں امجد تھے۔*عید ملن پارٹی*بی پی 152لیبر ونگ چیئرمین محمد عمران ، نائب صدر محمد حنیف ،جنرل سیکرٹری محمد عامر ،جوائنٹ سیکریٹری محمد ارشد یوسی 109 طلعت پارک لیبر ونگ کے صدر مہر شیفق الرحمن ،سینئر نائب صدر کاشف ،سینئر نائب صدر محمد روف ،نائب صدر حافظ امین ،نائب صدر محمد نثار کے علاوہ بہت بڑی تعداد میں عہدداران،کارکنان اور ساتھیو! بھی موجود تھے۔مہمانوں،عہدداران نے ملکر عید کا کیک کاٹا۔پروگرام کے آخر میں قائد جمہوریت میاں محمد نواز شریف ،صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) میاں شہباز شریف ،دختر پاکستان مریم نواز شریف ، قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پنجاب کے صدر الحاج مشتاق حسین شاہ کے لیے اور قائدین کی صحت و تںذوستی کے لیے پی پی167 لیبر ونگ کے صدر محمد حفیظ گجر میں دعا کی۔ آخر میں پی پی152 کے صدر مہر خلیق الرحمن نے لیبر ونگ لاہور کے عہدداران،کارکنان اور اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پی پی 152 کے صدر مہر خلیق الرحمن کی طرف سے *عید ملن پارٹی*کا اہتمام کیا گیا۔ 1
پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پی پی 152 کے صدر مہر خلیق الرحمن کی طرف سے *عید ملن پارٹی*کا اہتمام کیا گیا۔ 2
پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبر ونگ پی پی 152 کے صدر مہر خلیق الرحمن کی طرف سے *عید ملن پارٹی*کا اہتمام کیا گیا۔ 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں