Disagreements

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون خان نیازی اور ڈی ڈی او ایچ پتوکی چوہدری شہزاد میں اختلافات شدت اختیار کرگے

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون خان نیازی اور ڈی ڈی او ایچ پتوکی  چوہدری شہزاد میں اختلافات شدت اختیار کرگے ذرائع DDOH پتوکی نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون خان نیازی کا حکم ماننے سے انکار کردیا ذرائع DDOH پتوکی نے  عطائی ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج کروانے سے AC پتوکی کو انکار کردیا ذرائع اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی جانب سے میڈیا نمائندہ کے نمبر بلیک لسٹ ہونے پر اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اسامہ شارون سے رابطہ نہ ہو سکا DDOH پتوکی کو تبدیل کئے جانے کا امكان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں