A dinner

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم کے گھر سیکرٹری حمزہ شہباز شریف خواجہ سعید ندیم وائیں کی آمد

لاہور: (نمائندہ تیزخبر نیوز)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم کے گھر سیکرٹری حمزہ شہباز شریف خواجہ سعید ندیم وائیں کی آمد اس موقع پر چیئرمین حمزہ لورز چوہدری عابد، صدر حمزہ لورز میاں قصیر غفور ، جنرل سیکرٹری حمزہ لورز ڈاکٹر نوید ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری کامران شریف ، بابا نواز، شاہد حفیظ اور دیگر موجود تھے سیکرٹری حمزہ شہباز شریف  خواجہ سعید ندیم وائیں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیاگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم کے گھر سیکرٹری حمزہ شہباز شریف خواجہ سعید ندیم وائیں کی آمد 1
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم کے گھر سیکرٹری حمزہ شہباز شریف خواجہ سعید ندیم وائیں کی آمد 2
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم کے گھر سیکرٹری حمزہ شہباز شریف خواجہ سعید ندیم وائیں کی آمد 3
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا اکبر سلیم کے گھر سیکرٹری حمزہ شہباز شریف خواجہ سعید ندیم وائیں کی آمد 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں