condoles with PML-N president

پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت

لاہور: پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت کی مرحومہ کیلئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبرجمیل کی دعامحسن داوڑ کے ہمراہ جمال داوڑ ، کفایت اللہ آذاد اور اسد داوڑ بھی موجود تھے

پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت 1
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے والدہ کی وفات پر تعزیت 2

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں