birthday party was held

ویلنشا ٹاؤن چوہدری رفیق گجر کی رہائش گاہ پر بروز 25 دسمبر قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح ، قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز ) ویلنشا ٹاؤن چوہدری رفیق گجر کی رہائش گاہ پر بروز 25 دسمبر قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح ، قائد پاکستان مسلم لیگ ن  میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عمران علی گورائیہ ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پنجاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ملک لالی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

ویلنشا ٹاؤن چوہدری رفیق گجر کی رہائش گاہ پر بروز 25 دسمبر قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح ، قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا 1
ویلنشا ٹاؤن چوہدری رفیق گجر کی رہائش گاہ پر بروز 25 دسمبر قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح ، قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا 2
ویلنشا ٹاؤن چوہدری رفیق گجر کی رہائش گاہ پر بروز 25 دسمبر قائد ملت قائد اعظم محمد علی جناح ، قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں