لاہور ہائیکوٹ کے ڈیمو کرٹیک لان میں باباگرونا نک دیو جی کی 552ویں یوم پید ائش کا کیک کاٹنے کی تقریب کا انقعاد 1

لاہور ہائیکوٹ کے ڈیمو کرٹیک لان میں باباگرونا نک دیو جی کی 552ویں یوم پید ائش کا کیک کاٹنے کی تقریب کا انقعاد

لاہور: ( نمائندہ تیزخبر نیوز ) لاہور ہائیکوٹ کے ڈیمو کرٹیک لان میں باباگرونا نک دیو جی کی 552ویں یوم پید ائش کا کیک کاٹنے کی تقریب کا انقعاد بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن امتیاز راشید قریشی نے کی. تقریب میں بھارت سے سندیپ راول، دربار سنگھ، جوجر سنگھ، امرجیت سنگھ، جگتن سنگھ، گرودیو سنگھ، وشال کٹاریا نے خصوصی شرکت کی اور دیگر وکلا راجہ ذوالقرنین, مقصود خان, سلمان حمید کھوکھر پیر نوبہار شاہ, چوہدری محمد اشرف چیمہ اور بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے کارکنان اور عہدیداران بھی موقع پر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں