Assistant Commissioner

اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی کا رات گئے

 پتوکی :(بیوروچیف تیز خبر نیوزپتوکی محمد نوید بھٹی ) اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی کا رات گئے قصر حاکم شادی حال پر چھاپہ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے کورونا کے پیش نظر حکومتی ایس او پی اور احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر شادی حال کو سیل کر دیا گیا قصر حاکم شادی حال میں شادی کی ایک تقریب جاری تھی خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کی گئی شادی حال مینجر سمیت 25 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا قصر حاکم کے خلاف مقدمہ درج شادی حال مالک اور ویٹر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ڈی ایس پی سرکل پتوکی اکرام خاں ،ایس ایچ او تھانہ سٹی صفدر پرویز ،ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی  عاطف نزیر بھی اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ تھے

اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی کا رات گئے 1
اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی کا رات گئے 2
اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی کا رات گئے 3
اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی کا رات گئے 4

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں