Applications are thrown in the trash

صوبائی وزیر پنجاب سردار محمد آصف نکئی کے حلقہ میں ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹیریل کا استعمال افسران کی ملی بهگت سے جاری علاقہ کے لوگوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستیں ردی کی ٹوکری میں پهینک دی گئی

پتوکی :صوبائی وزیر پنجاب سردار محمد آصف نکئی کے حلقہ میں ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹیریل کا استعمال افسران کی ملی بهگت سے جاری علاقہ کے لوگوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستیں ردی کی ٹوکری میں پهینک دی گئیں علاقہ کے لوگوں کا احتجاج وزیر اعلی و چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطالبہ

صوبائی وزیر سردار آصف نکئی کے حلقہ پتوکی کے علاقہ بلیر چک نمبر 46 میں بغیر اسٹیمیٹ ،نقشہ کے ترقیاتی کام جاری ہے جس میں من مرضی کے تحت کھال اور پی سی سی بنائی جا رہی ہے جبکہ ٹھیکیدار نے اسٹیمیٹ کاپی فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے جس میں ٹھیکیدار اور متعلقہ محکمہ کے افسران کی ملی بهگت سے ناقص مٹیریل کا استعمال کیا جا رہا ہے شہریوں کی جانب درخواستیں گزاری گئیں مگر کوئی عمل درآمد نہ ہوسکا جس پر علاقہ لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم پہلے بھی ناقص مٹیریل کے حوالے سے درخواستیں دے چکے ہیں مگر کوئی عمل نہیں ہورہا ہماری وزیر اعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب ،صوبائی وزیر پنجاب سردار محمد آصف نکئی سے اپیل ہے کہ فوری طورپر نوٹس لیکر ترقیاتی کاموں میں مٹیریل کا درست استعمال کروایا جائے

صوبائی وزیر پنجاب سردار محمد آصف نکئی کے حلقہ میں ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹیریل کا استعمال افسران کی ملی بهگت سے جاری علاقہ کے لوگوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستیں ردی کی ٹوکری میں پهینک دی گئی 1

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں