president-ghani-has-left-the-country

عہدہ صدارت سے استعفیٰ دینے والے اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا

کابل: افغان صدر اشرف غنی مستعفی ہونے کے بعد افغانستان چھوڑ دیا ہے۔

افغان و برطانوی میڈیا کے مطابق تھوڑی دیر قبل عہدہ صدارت سے مستعفی ہونے والے افغان صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ چکے ہیں اور وہ تاجکستان پہنچ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں