Fighting between Israel and the Palestinian

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں کم از کم پینتیس فلسطینی اور پانچ اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔اسرائیل نے بدھ کی صبح بھی غزہ پر سیکڑوں فضائی حملے کیے جب کہ حماس کی جانب سے بھی تل ابیب اور بیرشیبا پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے۔ دیکھیے اسرائیل اور غزہ کی کچھ تصویری جھلکیاں جہاں جگہ جگہ تباہی نظر آ رہی ہے۔ کئی عمارتوں اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ متعدد ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ (تصاویر )

اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 1
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 2
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 3
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 4
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 5
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 6
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 7
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 8
اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مسلسل تیسرے روز لڑائی جاری ہے 9

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں