بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لاہور ہائیکورٹ بار کے ڈیموکریٹک لان میں کینیڈا کی 150ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لاہور ہائیکورٹ بار کے ڈیموکریٹک لان میں کینیڈا کی 150ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدرات امتیاز رشید قریشی چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن نے کی۔ جس میں غلام اللہ خان جوئیہ ایڈووکیٹ ،چوہدری زبیر احمد فاروق ایڈووکیٹ ،محمد وحید قریشی ایڈووکیٹ ،کاشف محمود سلیمانی ایڈووکیٹ ،مرزا عامر ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر شاہد نصیر ،حاجی مشتاق احمد ایڈووکیٹ ،خواجہ اظہر مجید ،سیٹھ بشیر احمد اور دیگر نے شرکت کی ۔مقررین نے اپنے خطاب میں پاکستانی عوام کی طرف سے کینیڈا کی عوام کو مبارکباد پیش کی اور ایک قرارداد منظور کی کہ پاکستان اور کینیڈا کا آپس میں گہرا رشتہ ہےاس لئے پاکستان اور کینیڈا کے سینئر شہریوں کو ویزا فری کیا جائے۔ پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے اعظم نے 1974 میں ایک تاریخی معاہدہ کیا تھا جس روح سے پاکستان اور کینیڈا کے شہری ڈبل نیشنلٹی رکھ سکتے ہیں