لاہور:(رانا طارق جاوید، بیوروچیف )لاہور کے علاقہ تاجباغ سکیم، نیو کینال پارک سکیم ،مدینہ ٹاؤن اور ملحقہ علاقہ کی عوام نے تیزخبر نیوز کی ٹیم سے بات کرتے ہوئے بیورو چیف تیز خبر نیوز رانا طارق جاوید سے ایس ڈی او سب ڈویژن تاجباغ اور ایکس ای این مغلپورہ ڈویژن لیسکو کا شکریہ کا اظہار کرتے بتایا کہ ایس ڈی تاجباغ سب ڈوژن ،ایکس ای این مغلپورہ ڈویژن خصوصی کاوش سے بجلی جو گھنٹوں گھنٹوں بحال نہیں ہوتی تھی اور عوام کو گھنٹوں اذیت برداشت کرنا پڑتی تھی ان افسران کی دن رات کی ان تھک کوشس سے بحالی بجلی کا نظام درست ہوچکا ہے اسکے علاوہ رانا طارق بیورو چیف لاھور تیز خبر نیوز کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ان افسران سے علاقہ کی بجلی بحالی کے نظام کے حل کے بارے میں انکی توجہ مبذول کروائی اسکے ساتھ ساتھ علاقہ کی عوام نے ایس ڈی او سب ڈویژن تاجباغ اور ایکس ای این ڈویژن مغلپورہ سے مطالبہ کیا ہے کہ دن کے وقت کا عملہ کسی بھی شکایت کا حل نہیں کرتا سارا بوجھ رات کے عملہ پر ڈال دیتا ہے جس سے رات کو بجلی بحالی کی ورکنگ کے دوران بجلی بند ہونے سے عوام کو اذیت برداشت کرنا پڑتی ایس ڈی او اور ایکس ای این کو اس سلسلہ میں عملی قدم اٹھاتے ہوے رات کے عملہ کی سرزنش کریں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments