اہلسنت کا کوئی محافظ نہیں مارچ میں یوم تاسیس منایا جاۓ گا جے یو پی عظیم قائد ڈاکٹر ابوالخیر زبیر

اہلسنت کا کوئی محافظ نہیں مارچ میں یوم تاسیس منایا جاۓ گا جے یو پی عظیم قائد ڈاکٹر ابوالخیر زبیر

شجاع آباد ( نمائندہ تیزخبر نیوز) عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکی ہے حکومت و اوپزیشن آپس میں ایک دوسرے کے خلاف مارچ میں لگے ہوۓ ہیں عوام کی کسی کو فکر نہیں قوم انقلاب نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ٰ کے لئے بیدار ہوچکی ہے صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر

جے یو پی سے بڑھ کر حقوق اہلسنت کا کوئی محافظ نہیں مارچ میں یوم تاسیس منایا جاۓ گا جے یو پی عظیم قائد ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی قیادت میں فعال ہے اتحاد بین المسلمین وقت کی اشد ضرورت مخالفین ملک کے امن استحکام کے دشمن ہیں حاجی عاشق علی قادری. علامہ عرفان قادری کی قائد جے یو پی نورانی سے لاہور میں ملاقات

اہلسنت کا کوئی محافظ نہیں مارچ میں یوم تاسیس منایا جاۓ گا جے یو پی عظیم قائد ڈاکٹر ابوالخیر زبیر

جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر سے جے یو پی کے مرکزی رہنما مولانا حاجی عاشق علی خان قادری. ضلعی سیئنر نائب صدر ملتان علامہ محمد عرفان قادری کی لاہور میں ملاقات جس میں جے یو پی شجاع آباد کے ذمہ داران کامران بھٹی. وزیر احمد نورانی بھی شامل تھے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوۓ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ ملکی حالات ابتر ہوچکے ہیں عوام مہنگائی کی چکلی تلے پس چکی ہے جب کہ اوپزیشن و حکومت آپس میں ایک دوسرے کے خلاف لانگ مارچ میں لگے ہوۓ ہیں حیرت اس بات کی ہے کہ سندھ کے حکمران مرکزی حکمرانوں کے خلاف جب کہ مرکز کے حکمران سندھ حکومت کے خلاف سڑکو پر ہیں جبکہ جس عوام نے دونو کو اقتدار دیا اس کی کسی کو فکر نہیں جو جماعتیں حکومت میں ہوتے ہوۓ بھی عوام کے لئے کچھ نہ کرسکی وہ کس معہ سے قوم کو آئندہ الیکشن میں بے وقوف بنائیں گی ڈاکٹر ابوالخیر زبیر. حاجی عاشق علی قادری نے مزید کہا مارچ میں جے یو پی کا یوم تاسیس ملک گیر سطع پر شاندار انداز سے منایا جاۓ گا مرکزی پروگرام لاہور میں ہوگا قوم انقلاب نظام مصطفیٰ کے لیۓ قوم بیدار ہوچکی ہے مشن امام شاہ احمد نورانی ہی پاکستان کے روشن مستقبل کا محافظ ہے علامہ عرفان قادری نے کہا جے یو پی سواد اعظم اہلسنت کی حقیقی ترجمان و نمائندہ جماعت ہے جے یو پی سے بڑھ کر حقوق اہلسنت کا کوئی محافظ نہیں ہم امن کے داعی اور اتحاد امت و اہلسنت کے امین ہیں جے یو پی کے خلاف بات کرنے والے مشن نورانی کے مخالف ہیں عوام اہلسنت اپنی ماں جماعت کو مضبوط کریں اور جزبات کی بجاۓ اپنی نظریاتی جدو جہد جاری رکھے جمعیت علماء پاکستان قائد ملت ڈاکٹر ابوالخیر زبیر. قاری زوار بہادر. پیر صفدر شاہ گیلانی کی قیادت میں متحدہ و فعال ہے ڈاکٹر ابوالخیر زبیر اہلسنت سمیت امت مسلمہ میں ایک عظیم قائد رہبر امام کی حیثیت رکھتے ہیں اور ہمیں اپنے قائد پر فخر ہے