ایمی ایوارڈز 2024 کی جھلکیاں

ایمی ایوارڈز 2024 کی جھلکیاں

ایمی ایوارڈز 2024 کی رنگا رنگ تقریب پیر کی شب لاس اینجلس کے پیکوک تھیٹر میں منعقد ہوئی جس میں معروف ستاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیے۔ تقریب کی میزبانی اداکار و کامیڈین اینتھونی انڈرسن نے کی جب کہ اسے ‘فاکس’ ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر نشر کیا گیا۔ ایمی کی شام ٹیلی ویژن سیریز سکسیشن، دی بیئر اور بیف نمایاں رہیں جنہوں نے کئی بڑے ایوارڈ اپنے نام کیے۔ ایمی ایوارڈز کی تقریب دیکھیے تصویروں کی شکل میں اس پکچر گیلری میں۔


اداکار و کامیڈین اینتھونی ایڈرسن نے ایمی ایوارڈز کی میزبانی کی۔
1اداکار و کامیڈین اینتھونی ایڈرسن نے ایمی ایوارڈز کی میزبانی کی۔
رنگ تقریب پیر کی شب لاس اینجلس کے پیکوک تھیٹر میں منعقد ہوئی۔
2رنگ تقریب پیر کی شب لاس اینجلس کے پیکوک تھیٹر میں منعقد ہوئی۔
75وی ایمی ایورڈز کی تقریب میں فن کاروں کی پرفارمنس۔ 
375وی ایمی ایورڈز کی تقریب میں فن کاروں کی پرفارمنس۔ 
ڈرامہ سیریز کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ 'سکسیشن' کے کیرن کلکن کو دیا گیا۔
4ڈرامہ سیریز کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ‘سکسیشن’ کے کیرن کلکن کو دیا گیا۔
گلوکار چارلی کی پرفارمنس کی جھلک۔ 
5گلوکار چارلی کی پرفارمنس کی جھلک۔ 
بہترین اداکارہ کا ایوارڈ 'سکسیشن' کی سارہ اسنوک کے نام رہا۔
6بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ‘سکسیشن’ کی سارہ اسنوک کے نام رہا۔
ایچ بی او پر نشر ہونے سیریز 'سکسیشن' نے بہترین ڈرامہ سیریز کے ایوارڈ کے ساتھ ساتھ بہترین اداکار، بہترین اداکارہ، بہترین معاون اداکار، بہترین رائٹر اور بہترین ہدایت کار کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔
7ایچ بی او پر نشر ہونے سیریز ‘سکسیشن’ نے بہترین ڈرامہ سیریز کے ایوارڈ کے ساتھ ساتھ بہترین اداکار، بہترین اداکارہ، بہترین معاون اداکار، بہترین رائٹر اور بہترین ہدایت کار کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔
سیریز 'لاسٹ ویک ٹونائٹ ود جان اولیور' کی ٹیم ایوارڈز کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے۔  
8سیریز ‘لاسٹ ویک ٹونائٹ ود جان اولیور’ کی ٹیم ایوارڈز کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے۔  
ٹیلی ویژن سیریز 'سکسیشن' کی کاسٹ اسٹیج پر موجود ہے۔ 
9ٹیلی ویژن سیریز ‘سکسیشن’ کی کاسٹ اسٹیج پر موجود ہے۔ 
ایبٹ ایلی منٹری' کی کوئنٹا برنسن کے حصے میں کامیڈی سیریز کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ آیا۔
10ایبٹ ایلی منٹری’ کی کوئنٹا برنسن کے حصے میں کامیڈی سیریز کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ آیا۔
جنوبی افریقی کامیڈین ٹریور نوا ایوارڈ کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔ 
11جنوبی افریقی کامیڈین ٹریور نوا ایوارڈ کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔ 
امریکی سٹ کام 'چیئرز' کی کاسٹ اسٹیج پر موجود ہے۔  
12امریکی سٹ کام ‘چیئرز’ کی کاسٹ اسٹیج پر موجود ہے۔