لاہور:اسلامی جمعیت طلباء پاکستان نے اپنے قیام کے 75 پچھتر سال مکمل ہونے پر قیام پاکستان اور نظریہ پاکستان کے فروغ کے لئے نیء نسل کو آگاہی و فروغ کے لئے مختلف آگاہی پروگرامز

لاہور:اسلامی جمعیت طلباء پاکستان نے اپنے قیام کے 75 پچھتر سال مکمل ہونے پر قیام پاکستان اور نظریہ پاکستان کے فروغ کے لئے نیء نسل کو آگاہی و فروغ کے لئے مختلف آگاہی پروگرامز

لاہور:(رانا طارق جاوید،بیوروچیف تیزخبرنیوز لاہور)اسلامی جمعیت طلباء پاکستان نے اپنے قیام کے 75 پچھتر سال مکمل ہونے پر قیام پاکستان اور نظریہ پاکستان کے فروغ کے لئے نیء نسل کو آگاہی و فروغ کے لئے مختلف آگاہی پروگرامز اور سیمینارز ترتیب دینے کا اعلان کردیا ہے جو آئندہ تین ماہ جاری رہیں گے۔ اس ضمن میں اساتذہ اکرام طلباء کو ہر ہفتے ایک نئے سلوگن کے ساتھ مختلف پروگرامز و سیمینارز اور آگاہی تقریبات ترتیب دیں گے جو دسمبر تک معروف ماہر تعلیم، طلباء رہنما طلباء کی رہنمائی کریں گے۔

لاہور:اسلامی جمعیت طلباء پاکستان نے اپنے قیام کے 75 پچھتر سال مکمل ہونے پر قیام پاکستان اور نظریہ پاکستان کے فروغ کے لئے نیء نسل کو آگاہی و فروغ کے لئے مختلف آگاہی پروگرامز

اس موقع پر جمعیت کی مرکزی سیکرٹری اسد قریشی اور مرکزی شعبہ اطلاعات عدیل چوہدری بھی موجود تھے جنہوں نے میڈیا بریفننگ کے کامیاب انتظامات کیے۔ اس خصوصی موقع پر افتخار خان(مشعل) چیرمین پاکستان میڈیا رائیٹرز کلب کی سربراہی میں کلب کے ایگزیکٹو فضل اعوان، عقیل انجم اعوان، ندیم نظر، اقبال کمبوہ، انجم شہزاد، فضل عباس، محمد عمار خان, شہزاد روشن گیلانی، آر۔ ڈی مڈھا اور عثمان حیدر نے اسلامی جمعیت طلباء پاکستان لاہور ہیڈکوارٹرز میں جمعیت کا 75 پچھتر واں یوم تاسیس میں خصوصی شرکت کی۔

آخر میں مرکزی ناظم اعلیٰ شکیل احمد، اسلامی جمعیت طلباء پاکستان نے تنظیم کے اغراض ومقاصد 75سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی اورصحافیوں کے تفصیلی جوابات دیے اور فوٹو سیشن کیا گیا۔