تفصیلات کے مطابق ملاقات میں میڈیکل سٹور کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گی اس موقع پر عبدالخالق ترین اور عبدالصمد ترین نے زلزلہ متاثرین کے ازالہ کے لیے موثر اقدامات ، علاقے کے اہم مسائل کی نشاندہی کی گی اسسٹنٹ کمشنر نے وفد کو یقین دلایا کہ جب سے چارج سنبھالا ہے علاقائی مسائل پر نظر ہے جیسے حل کرکے ہی دم لونگا۔
وفد نے اسسٹنٹ کمشنر کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ مزید بھی ایسی تسلسل سے اپنے فرض منصفی کو نبھاتے ہوئے ہرنائی کے تمام ایشوز کو حل کرینگے۔
