شیخوپورہ:( نمائندہ تیزخبرنیوز)انصاف عوام کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے ڈی پی او شیخوپورہ فیصل مختار, ایس پی انویسٹی گیشن فاروق امجد اور سرکل افسران نے کھلی کچہریاں لگائی۔ جس میں عوام کی شکایات اور مسائل کے حل کے فوری احکامات جاری کیے گے۔ کمپلینٹ فیڈ بیک سسٹم کے ذریعے 3 دن میں رپورٹس واپس بھجوانے کے احکامات بھی جاری کیے گے۔






