لاہور:(رانا طارق جاوید،بیوروچیف تیزخبرنیوز)علاقہ تاجباغ علاقہ نیو کینال پارک مدینہ ٹاؤن اور تاجباغ سب ڈویژن لیسکو سے ملحقہ دوسرے علاقوں کی عوام کا چیف لیسکو چئیرمین لیسکو سے بھرپور اجتجاج کے ساتھ مطالبہ ھے کہ ایس ڈی او تاجباغ کے عوام کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوششوں کے باوجود سب ڈویژن تاجباغ میں سھولتوں کے فقدان کے باعث کوئی کوشش بروئے کار نھیں ھو رھی عوام کا مطالبہ ھے کہ بجلی کے لوڈ کو ڈسٹری بیوٹ کیا جاۓ اس سلسلہ میں علاقہ میں نۓ ٹرانسفارمر انسٹال کئے جائیں تاکہ علاقہ کا بوجھ کم ھو اور اسکے علاوہ جتنی پرانی کیبلز جو آئے دن بلاسٹ ھو کر ناکارہ ھو جاتی ھیں انکو تبدیلکیا جائے تاکہ گرمی کی شدت کے عزاب کے دوران عوامکو لیسکو کی طرف سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عزاب برداشت نہ سہنا پڑے عوام کا وزیراعظم پاکستان وزیر توانائی وزیراعلی پنجاب لیسکو چیف چئیرمین لیسکو ایکس ای این مغلپورہ سے بھر پور مطالبہ ھے کہ عوامکو لیسکو کی طرف سے سھولیات دی جائیں تاکہ عوام گرمی کی شدت میں کچھ سکھ کا سانس لیں
