میاں خضر حیات نے چوہدری ارشد چوہان کہ چچا کی وفات پر ان سے ان کہ دفتر جا کر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔
یونین کونسل 163 سے محمد آصف بھٹی , چوہدری ارشد چوہان , عتیق ,عرف (سنی) راشد محمود , عثمان , مجید جٹ , بابا سردار اور مولوی ارشد , بھی موجود تھے۔
اس موقع پر میاں خضر حیات کے ہمراہ مہر مدثر , محمد شہباز اور اسد علی کاکا بھی موجود تھے۔


