پاکستان ہاوس برلن میں مشہور ٹرک آرٹس پھول پتی کے ٹرک آرٹ کے نمونوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

مہوش ظفر خان بیوروچیف تیزخبرنیوز جرمنی

جرمنی : ( مہوش ظفر خان برلن) پاکستان کی 75 سالہ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے, پاکستان ہاوس برلن میں مشہور ٹرک آرٹس پھول پتی کے ٹرک آرٹ کے نمونوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان ثقافتی و سماجی اعتبار سے ایک آسودہ اور پرکشش ملک ہے جو اپنے سیاحوں کی دلچسپی کے لیۓ اصناف کی ایک طویل فہرست پیش کرتا ہے۔ ہماری موسیقی، کھانے، قدرتی نظارے اور فن تعمیر دنیا بھر میں مشہور ہیں اور اپنے چاہنے والوں کو مسحور کرتے ہیں۔

پاکستان ہاوس برلن میں مشہور ٹرک آرٹس پھول پتی کے ٹرک آرٹ کے نمونوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

سفیر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل نے اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ٹرک ملک میں نہ صرف نقل و حمل کے ذریعے کے طور پر استعمال کٸے جاتے ھیں مگر اپنی منفرد و رنگین ہیت کے ساتھ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ دیکھنے والے نہ صرف انکی خوبصورتی سے محظوظ ہوتے ھیں بلکہ ان پر لکھی گٸ دلچسپ تحاریر بھی لوگوں کو تفریح فراہم کرتی ھیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹرک آزادٸ اظہار راۓ کے ذریعے کے طور پر بھی کام کرتے ھیں مثلاً مختلف سیاسی اور قومی شخصیات کی تصاویر کے ساتھ مختلف اقوال بھی سڑکوں پر رواں دیکھے جا سکتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹرک آرٹ فن کی بیشتر اصناف مثلاً قدرتی مناظر و جنگلی حیات سے لے کر عقل و دانش و مزاح کا احاطہ کرتا ہے۔
آج کی نماٸش مشہور ٹرک آرٹسٹ پھول پتی کی فنکارانہ صلاحیتوں کو جدید طرز سے روشناس کرانے کی ایک کاوش تھی کہ کیسے ٹرک آرٹ کے روایتی نمونےہمارے ارد گرد موجود روز مرہ کی اشیاء کو منفرد اور خوبصورت بنا سکتے ہیں ۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ سفارتخانہ پاکستان کا مثبت تشخص اھبارنے اور دنیا کو پاکستان کے حقیقی رنگوں سے روشناس کرانے کی اپنی کاوشیں جاری رکھے گا۔ چیف

پاکستان ہاوس برلن میں مشہور ٹرک آرٹس پھول پتی کے ٹرک آرٹ کے نمونوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

نمائش میں شریک غیر ملکی مہمانوں کا کہنا تھا کہانھیں اس نمائش میں آکر تمام فن پاروں کو دیکھ کر زندہ دلی کا احساس ہوا ہے۔

پاکستان ہاوس برلن میں مشہور ٹرک آرٹس پھول پتی کے ٹرک آرٹ کے نمونوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

ملاوی سے تعلق رکھنے والے سفارتکار کا نمائش سے متلعق کہنا تھا کہ اس قسم کی رنگوں سے بھرپور نمائش پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے یقینا کارگر ثابت ہوگی۔

۔
پھول پتی آرٹ کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم سفیر پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کے بے حد مشکور ہیں کہ جنھوں نے ہمیں اپنے فن کے اظہار کا یوں موقع دیا ۔
پھول پتی ٹرک آرٹ کو شرکاء نے سراہتے ہوئے خوب انجوائے کیا اور اسے دیگر ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات بنانے کے لئے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔
نماٸش میں جرمنی میں تعینات مختلف سفارت کاروں, صحافیوں اور مختلف شعبہ ہاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ لوگوں نے مختلف فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور سفارتخانہ و فنکاروں کو پاکستانی ثقافت کی جدید اطوار سے ہم آہنگ فنپاروں کے ذریعے نماٸش منعقد کرنے پر داد دی