لاہور:(رانا طارق جاوید، بیوروچیف تیزخبر نیوز )اہل علاقہ تاج باغ کی طرف سے ایس ڈی او تاج باغ عدیل راجہ کا شکریہ کہ جنہوں نے اپنی ورکنگ ٹیم کو متحرک کیا اہل تا ج باغ سکیم کی بجلی بحالی گھنٹوں گھنٹوں ناممکن ہوتی تھی تاج باغ سب ڈویژن کے ایس ڈی او عدیل راجہ کے ڈیوٹی سنبھالنے سے علاقہ کا دیر ینہ مسائل حل ہوئے اور بجلی بحالی کا کام اب فوراً شروع کر دیا جاتا ہے عوام کا مزید کہنا تھا کہ بجلی سپلائی کو مسلسل جاری رکھنے کے لیے لیسکو چیف کی ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے سب ڈویژن تاج باغ کی ٹیم کو سہولیات مہیا کریں تاکہ ٹیم لیسکو ایس ڈی او تاج باغ کی زیر نگرانی میں مزید فعال ہو۔
