ریال کا نیا ریٹ جانیے

ریال کا نیا ریٹ جانیے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل 6 فروری 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 43 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :45روپے 89پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے10 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 03 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:46 روپے 18 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال

ریال کا نیا ریٹ جانیے