پتوکی : سابق ناظم و سینئر رہنماء پاکستان تحریک انصا ف سردار عابد محمود نکئی کا پتوکی شہر میں هنگامی دورہ

پتوکی:( بیوروچیف تیزخبر نیوز،پتوکی)سابق ناظم و سینئر رہنما تحریک انصاف سردار عابد محمود نکئی نے امن پریس کلب پتوکی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف پی ڈی ایم امپورٹڈ حکومت نے بجلی،گیس،پیٹرول،ڈیزل مہنگا کرکے غریب کے منہ سے دو وقت کی روٹی کانوالہ بھی چھین لیا امپورٹڈ شہباز شریف حکومت روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہے امپورٹڈ شہباز شریف حکومت کی مایوس کن کارکردگی سوالیہ نشان ہے عمران خان کو غیر ملکی سازش کے تحت ہٹایا گیا عمران خان نے غریب عوام کیلئے بیشمار فلاحی منصوبے شروع کئے جس سے لوگ مستفید ہورے تھے مگر امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کے جاری کردہ

عوامی فلاحی منصوبوں کو بند کرنا شروع کردیا شہباز شریف حکومت نے انصاف صحت کارڈ بند کرنے کا پلان بھی ترتیب دے دیا ہے تا کہ کوئی غریب مفت علاج نہ کرواسکے اور نہ غریب زندہ بچ سکے۔