عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیر اہتمام محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی پر لاہور ہائیکورٹ کے ڈیموکریٹک لان میں ایک تقریب ہوئی

عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیر اہتمام محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی پر لاہور ہائیکورٹ کے ڈیموکریٹک لان میں ایک تقریب ہوئی

لاہور :(نمائندہ تیزخبرنیوز ) عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیر اہتمام محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی پر لاہور ہائیکورٹ کے ڈیموکریٹک لان میں ایک تقریب ہوئی جس میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ملک و قوم کے لیے گراں قدر خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اس تقریب کی صدارت شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی جبکہ امتیاز رشید قریشی ،رانااکبر سلیم سینئر رہنما مسلم لیگ ن نے خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر ڈاکٹر شاہد نصیر ،مقصود علی خان ،شیخ سکندر ایڈووکیٹ ،رانا شاہد ،رفیق بدر سمیت دیگر افراد موجود تھے ۔مقررین نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیر اہتمام محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی پر لاہور ہائیکورٹ کے ڈیموکریٹک لان میں ایک تقریب ہوئی

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا احسان ہے کہ آج پاکستان ایٹمی قوت ہے اور کوئی بھی ملک میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف نہیں دیکھ سکتا آور پاکستان کے دفاع کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ناقابل تسخیر بنا دیا ہمیں ان پر فخر ہے ۔تقریب کے اختتام پر حاجی مشتاق احمد بھٹی ایڈووکیٹ نے دعائے مغفرت کرائی

عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے زیر اہتمام محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پہلی برسی پر لاہور ہائیکورٹ کے ڈیموکریٹک لان میں ایک تقریب ہوئی