پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران کا صدر و چیئرمین افتخار خان کی قیادت میں "عوامی تحریک" سیکریٹریٹ کا گزشتہ ہفتے دورہ کیا گیا،

پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کے ایگزیکٹو ممبران کا صدر و چیئرمین افتخار خان کی قیادت میں “عوامی تحریک” سیکریٹریٹ کا گزشتہ ہفتے دورہ کیا گیا،

تفصیلا ت کے مطابق وفد میں روحیل رحمت، بیگم صفیہ و طاہر درانی، امداد الہی، نور الہدی، توقیر ساجد کھرل، کرامت مسیح، ڈاکٹر فضیلت بانو، اظہر محمود اعوان، ڈاکٹر تنویر سرور اور عوامی تحریک کے آفیشلز شامل تھے کلب کے عہدیدران کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ منہاج یونیورسٹی کا مطالعاتی دورہ جو کہ گذشتہ دنوں کیا گیا تھا یہ دورہ اسکی ایک کڑی ہے۔ جہاں خرم نواز گنڈاپور نے میڈیا بریفنگ دی اور صحافی شرکاء کے سوالوں کے جوابات دیئے۔
خورشید، اور حافظ (عمران روزنامہ تحریک) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نوراللہ صدیقی نے تحریک کے اغراض و مقاصد پر سیر حاصل گفتگو کی۔ عوامی تحریک کے ہیڈ آفس کے شعبہ جات کا دورہ کرایا گیا۔ آخر میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا اور شرکاء میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔