لانگ مارچ: پنجاب سے اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لانگ مارچ: پنجاب سے اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند، لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

عمران خان کے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کےاعلان کے بعد ڈی چوک کو چاروں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔ ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

عمران خان کو کسی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا، وفاقی وزیر داخلہ

عمران خان کو کسی صورت اسلام آباد نہیں آنے دوں گا، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ وہ کسی صورت عمران خان کو  اسلام آباد نہیں آنے دیں گے۔  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نےکہا کہ  تحریک انصاف کے کارکن اسلحہ جمع کر رہے ہیں، کسی صورت عمران خان کو مزید پڑھیں

’ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے، نیوٹرلز اور ججز کو پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے‘

’ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے، نیوٹرلز اور ججز کو پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے‘

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ وہ کل پختونخوا سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لے کر اسلام آباد کے لیے نکلیں گے جب کہ نیوٹرلز، ججز اور  وکلا کو پیغام دیتے ہیں کہ یہ مزید پڑھیں

لاہور اور راولپنڈی میں کل ہونے والا میٹرک کا پرچہ منسوخ

لاہور اور راولپنڈی میں کل ہونے والا میٹرک کا پرچہ منسوخ

لاہور  اور راولپنڈی میں کل ہونے والا میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق میٹرک کا کل ہونے والا مطالعہ پاکستان کا  پرچہ منسوخ کردیاگیا، پرچے کے دوبارہ انعقاد کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی  کسی صورت اجازت  نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ  مزید پڑھیں