الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندی: قومی اسمبلی میں نشستیں کم ہوکر 336 ہو گئیں

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندی: قومی اسمبلی میں نشستیں کم ہوکر 336 ہو گئیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی  صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں  نشستیں 342 سے کم ہوکر 336 ہو گئی مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

اسلام آباد: حکومتی اتحاد نے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان نئے چیئرمین نیب کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا: وزیراعظم

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز  شریف  نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے اور بیروزگاری ہے جب کہ پیٹرول سے متعلق ہم نے دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

میٹرک کا ملتوی ہونے والا پرچہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

میٹرک کا ملتوی ہونے والا پرچہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک سالانہ امتحان کا ملتوی ہونے والا واحد مطالعہ پاکستان کا پیپر 11 جون کو لیا جائےگا۔ لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے تحت 25 مئی کو ملتوی ہونے والے مطالعہ پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک کے ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو ماہانہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

وزیراعظم کا ملک کے ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو ماہانہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کے غریب ترین گھرانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ کے فوری ریلیف کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس ذمہ داری کیلئے قوم مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی 9 جون تک عبوری ضمانت منظور

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی 9 جون تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کے مقدمے میں شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ایک ہزار روپے کے مچلکوں پر 9 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان

 حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

عام انتخابات پرکتنا خرچہ آئےگا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

عام انتخابات پرکتنا خرچہ آئےگا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزارت پارلیمانی امور نے عام انتخابات 2023 کے اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2023 پر47 ارب 41 کروڑ  73 لاکھ روپے  خرچ ہوں گے، ٹریننگ ونگ پر 1 ارب 79 کروڑ اور مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے  تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت پر  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی)  محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کرکے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت اسد عمر اور  سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔  لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد میں جلاؤ مزید پڑھیں