پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کے نام اور حلقے کی تفصیلات

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ہونے والے اراکین کے نام اور حلقے کی تفصیلات

پاکستان تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے نام اور حلقوں کی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کو ووٹ دینے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے 25 پی ٹی آئی ارکان ڈی سیٹ قرار

وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے 25 پی ٹی آئی ارکان ڈی سیٹ قرار

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس مزید پڑھیں

عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے، مریم نواز

عوام کیلئے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے، مریم نواز

مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں تقرر و تبادلے روک دیے

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں تقرر و تبادلے روک دیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں کی تفتیش میں حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ہائی پروفائل کیسز ،خصوصی عدالت اورنیب کیسز میں تقرری وتبادلوں سے روک دیا۔ حکومتی ارکان کے خلاف تفتیش میں مبینہ حکومتی مزید پڑھیں

صدر یورپین کونسل کا رابطہ؛ وزیراعظم کا تعاون بڑھنے پر اظہارِ اطمینان

صدر یورپین کونسل کا رابطہ؛ وزیراعظم کا تعاون بڑھنے پر اظہارِ اطمینان

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو گہرا اور وسیع کرنے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ تبادلوں اور بڑھتےتعاون کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو یورپین مزید پڑھیں

حکومت اگست 2023 تک آئینی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

حکومت اگست 2023 تک آئینی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے

 منحرف اراکین پارلیمنٹ سے متعلق آرٹیکل 63 اےکی تشریح کے صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے سنادیا ہے، عدالت عظمیٰ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستیں خارج کردیں اور پی ٹی آئی منحرف ارکا ن تاحیات مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 12 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا کھارادر پولیس اسٹیشن کی حدود میں میمن مسجد کے قریب اقبال کلاتھ مارکیٹ میں ہوا۔ دھماکے مزید پڑھیں