عمران خان کا بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا ؟ اعدادو شمار جاری

عمران خان کا بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا ؟ اعدادو شمار جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کا بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا ؟ حکومت نے اعدادو شمار جاری کردیے۔

حکومتی دستاویز کے مطابق عمران خان کے دور حکومتے میں ان کے آنے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر  پر 98 کروڑ  روپے خرچ ہوئے، ہیلی کاپٹر کی ایک گھنٹے کی پرواز 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی پڑتی ہے۔

حکومتی دستاویزات  کے مطابق بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر 15 کلومیٹر ہے۔  عمران خان کے ہیلی کاپٹر  پر روزانہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا ہے۔

فوٹو: وسیم عباسی ٹوئٹر
فوٹو: وسیم عباسی ٹوئٹر