غزہ امدادی مشن سے سعد ایدھی کی وطن واپسی، کراچی ایئرپورٹ پر فیصل ایدھی اور مشتاق احمد کا شاندار استقبال

غزہ امدادی مشن سے سعد ایدھی کی وطن واپسی، کراچی ایئرپورٹ پر فیصل ایدھی اور مشتاق احمد کا شاندار استقبال

کراچی :غزہ کا بحری محاصرہ توڑنے والے بین الاقوامی امدادی قافلے ’صمود فلوٹیلا‘ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے سعد ایدھی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کراچی ایئرپورٹ پر آمد کے موقع پر ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی اور مزید پڑھیں

گندگی پھیلانے پر جرمانے ہوں گے، کے پی میں وزارتیں پیسوں کے عوض بکنے کی باتیں حقیقت ہیں؛ عظمیٰ بخاری

گندگی پھیلانے پر جرمانے ہوں گے، کے پی میں وزارتیں پیسوں کے عوض بکنے کی باتیں حقیقت ہیں؛ عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘ستھرا پنجاب’ وزیراعلیٰ مریم نواز کا فلیگ شپ پروگرام ہے جس کے تحت عیدالاضحیٰ پر صفائی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا مزید پڑھیں

غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف عالمی کریک ڈاؤن میں تیزی؛ ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر سامنے آ گئی

غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف عالمی کریک ڈاؤن میں تیزی؛ ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر سامنے آ گئی

انقرہ : دنیا کے مختلف میزبان ممالک کی جانب سے غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف جاری مہم کے دوران ترکیہ نے بھی اپنا کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے، جس کے بعد وہاں گرفتاریوں کی ایک نئی لہر مزید پڑھیں

قومی سلامتی پر آئی ایس پی آر کا بڑا اکیڈمک سیشن؛ ملک بھر کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز راولپنڈی میں یکجا

قومی سلامتی پر آئی ایس پی آر کا بڑا اکیڈمک سیشن؛ ملک بھر کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز راولپنڈی میں یکجا

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ISPR) کے زیرِ اہتمام ’نیشنل سکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ 2026‘ ورکشاپ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا ہے، جس کا مقصد قومی سلامتی کے امور پر ملکی تعلیمی اشرافیہ کو اعتماد میں مزید پڑھیں

عید پر صفائی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اعلیٰ کارکردگی پر انعام اور شکایت پر سزا ہوگی: مریم

عید پر صفائی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اعلیٰ کارکردگی پر انعام اور شکایت پر سزا ہوگی: مریم

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ ایک اہم ویڈیو لنک اجلاس میں عیدالاضحیٰ پر صوبے بھر میں صفائی ستھرائی کے فول پروف انتظامات کا جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ نئے پلان کے تحت مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہِ بھٹو کا افتتاح کر دیا؛ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ افتتاحی سفر کے دوران گاڑی خود ڈرائیو کرتے رہے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہِ بھٹو کا افتتاح کر دیا؛ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ افتتاحی سفر کے دوران گاڑی خود ڈرائیو کرتے رہے

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ شاہراہِ بھٹو کا دورہ کیا اور اس نو تعمیر شدہ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان گلگت پہنچ گئے؛ ایئرپورٹ پر نگران وزیراعلیٰ، سول و عسکری حکام کی جانب سے شایانِ شان استقبال

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان گلگت پہنچ گئے؛ ایئرپورٹ پر نگران وزیراعلیٰ، سول و عسکری حکام کی جانب سے شایانِ شان استقبال

گلگت :اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان اپنے دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں، جہاں ایئرپورٹ پر ان کا شایانِ شان اور انتہائی گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔ گلگت ایئرپورٹ پر آمد کے موقع پر نگران مزید پڑھیں

افغانستان سے پھیلتی دہشت گردی پر چین اور روس کی گہری تشویش، افغان سرزمین علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار

افغانستان سے پھیلتی دہشت گردی پر چین اور روس کی گہری تشویش، افغان سرزمین علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار

بیجنگ/ماسکو:افغانستان سے ابھرنے والے سیکیورٹی خطرات پر دو بڑی عالمی طاقتوں، چین اور روس نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغان سرزمین کو علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔چینی اور روسی صدور مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک نظام کو جدید بنانے کا مشن؛ سندھ حکومت کے میگا پراجیکٹ ’’شاہراہِ بھٹو‘‘ کا افتتاح آج بلاول بھٹو زرداری کریں گے

کراچی میں ٹریفک نظام کو جدید بنانے کا مشن؛ سندھ حکومت کے میگا پراجیکٹ ’’شاہراہِ بھٹو‘‘ کا افتتاح آج بلاول بھٹو زرداری کریں گے

کراچی :سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ٹریفک کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک بڑے مشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے میگا پراجیکٹ ’’شاہراہِ بھٹو‘‘ کی تعمیر مکمل ہو چکی مزید پڑھیں

منشیات فروش انمول پنکی کے مزید 3 مقدمات بے نقاب؛ ڈیفنس پولیس کا گرفتاری اور تفتیش کے لیے عدالت سے رجوع

منشیات فروش انمول پنکی کے مزید 3 مقدمات بے نقاب؛ ڈیفنس پولیس کا گرفتاری اور تفتیش کے لیے عدالت سے رجوع

لاہور:لاہور کے پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والی بدنام زمانہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور اس کے خلاف مزید 3 مقدمات سامنے آ گئے ہیں۔ ڈیفنس پولیس نے ان نئے مزید پڑھیں